Privacy Policy – Herbalist Official


Herbalist Official پر آپ کی پرائیویسی ہمارے لئے انتہائی اہم ہے۔ ہم آپ کی ذاتی معلومات کو محفوظ رکھنے کے پابند ہیں۔
🔹 ہم کون سی معلومات جمع کرتے ہیں؟
نام
فون نمبر
ای میل ایڈریس
شپنگ ایڈریس
آرڈر کی تفصیلات
🔹 معلومات کا استعمال
ہم آپ کی معلومات صرف درج ذیل مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں: ✔ آرڈر پروسیسنگ
✔ ڈلیوری
✔ کسٹمر سپورٹ
✔ آرڈر اپڈیٹس
ہم آپ کی معلومات کسی تیسرے فریق کو فروخت یا شیئر نہیں کرتے سوائے ڈلیوری کمپنی کے۔
🔹 ڈیٹا سیکیورٹی
ہم آپ کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کیلئے مناسب حفاظتی اقدامات کرتے ہیں۔
اگر آپ کو کسی بھی معلومات کے بارے میں سوال ہو تو ہم سے رابطہ کریں: