Return Policy
Refund & Return Policy – Herbalist Official
ہم اپنے کسٹمرز کے اعتماد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اگر آپ کو موصول ہونے والی پروڈکٹ میں کوئی مسئلہ ہو تو درج ذیل پالیسی لاگو ہوگی:
🔹 Return Policy
پروڈکٹ صرف اسی صورت میں ریٹرن ہوگی اگر وہ خراب، ٹوٹی ہوئی یا غلط آئٹم بھیجی گئی ہو۔
ریٹرن کی درخواست 3 دن کے اندر کرنا لازمی ہے۔
پروڈکٹ استعمال شدہ نہ ہو اور اصل پیکنگ میں ہو۔
🔹 Refund Policy
اگر ریٹرن منظور ہو جائے تو رقم 5-7 ورکنگ دنوں میں ریفنڈ کر دی جائے گی۔
Cash on Delivery آرڈر کی صورت میں ریفنڈ بینک ٹرانسفر یا ایزی پیسہ / جاز کیش کے ذریعے ہوگا۔
🔹 Exchange Policy
غلط آئٹم کی صورت میں ہم فری ایکسچینج فراہم کریں گے۔
📌 نوٹ:
نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ ہماری پروڈکٹس Herbal سپلیمنٹس ہیں، میڈیکل ٹریٹمنٹ کا متبادل نہیں۔